Ads

سلو اوور ریٹ، اجنکیا راہنے پر 12 لاکھ جرمانہ

چنئی: سلو اوور ریٹ پر راجستھان رائلز کے کپتان اجنکیا راہنے پر 12 لاکھ روپے جرمانہ ہوگیا۔

چنئی سپر کنگز کے خلاف آئی پی ایل میچ میں سلو اوور ریٹ پر راجستھان رائلز کے کپتان اجنکیا راہنے پر 12 لاکھ روپے جرمانہ ہوگیا۔ یہ آئی پی ایل کے رواں ایڈیشن میں راجستھان رائلز کی جانب سے سلو اوور ریٹ کا پہلا واقعہ ہے تاہم ممبئی انڈینز کے کپتان رہوت شرما اسی جرم میں پہلے ہی 12 لاکھ روپے سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔

The post سلو اوور ریٹ، اجنکیا راہنے پر 12 لاکھ جرمانہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2YHRBox
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment