Ads

بھارت کو ہربار منہ توڑ جواب ہی ملے گا، گورنرپنجاب

 لاہور: گورنرپنجاب چوہدری محمد سرورکا کہنا ہے کہ قوم شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی عظمت کوسلام پیش کرتی ہے۔

گورنرپنجاب چوہدری محمد سرورنے ٹوئٹ میں لائن آف کنٹرول پربھارتی فائرنگ کے خلاف مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایل اوسی پربھارتی بلا اشتعال فائرنگ دہشت گردی ہے اوردنیا کواس کا نوٹس لینا چاہئے۔

گورنرپنجاب نے کہا کہ قوم شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے، قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے اور بھارت کو ہر بار منہ توڑ جواب ہی ملے گا۔

The post بھارت کو ہربار منہ توڑ جواب ہی ملے گا، گورنرپنجاب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JYHQ20
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment