Ads

گورنرپنجاب چوہدری محمد سرورسیاسی محاذ پرمتحرک، اہم ملاقاتیں جاری

 لاہور: گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور سیاسی محاذ پر متحرک ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق گورنرپنجاب چوہدری محمد سرورسیاسی محاذ پرمتحرک ہوگئے۔ گورنرپنجاب کل وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے اورسیاسی صورتحال پربات چیت کریں گے۔

چوہدری محمد سرورنے گزشتہ 24 گھنٹوں میں اہم رابطے اورملاقاتیں کی ہیں جن میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزداراوروفاقی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی شامل ہیں۔ دونوں سے ملاقات میں پنجاب کے سیاسی حالات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنرپنجاب مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے بھی رابطہ کرکے سیاسی صوتحال پر بات چیت کرچکے ہیں۔

The post گورنرپنجاب چوہدری محمد سرورسیاسی محاذ پرمتحرک، اہم ملاقاتیں جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2vhNody
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment