Ads

مظفرآباد میں جیپ کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

 مظفر آباد: گڑھی دوپٹہ میں جیپ کے کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق مظفرآباد میں گڑھی دوپٹہ میں جیپ موڑکاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے 5 لاشیں نکال لی گئیں ہیں جب کہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے جس کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

The post مظفرآباد میں جیپ کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2V9Uekb
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment