Ads

سول ایوی ایشن اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

پشاور: باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر مسافر کو لاکھوں روپے کا گمشدہ سامان لوٹا دیا گیا۔

ترجمان سول ایوی ایویشن اتھارٹی کے مطابق سوات کا رہائشی بہن کی شادی کے لئے سونا، اخراجات اٹھانے کے لئے 3600 اماراتی درہم لایا تھا لیکن مسافر بین الاقوامی آمد والے لاونج پر سامان بھول گیا جس کے بعد سوات کے رہائشی کو ٹریس کی گیا، تصدیق کے بعد تمام سامان لوٹا دیا گیا۔

The post سول ایوی ایشن اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2UKqtXD
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment