Ads

نیب کا نوڈیرو میں بھٹوہاؤس پر چھاپہ، آصف زرداری کا قریبی ساتھی گرفتار

نوڈیرو: نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے  بھٹو ہاؤس میں چھاپے کے دوران سابق صدر آصف زرداری کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،نیب جے آئی ٹی نے نوڈیرو میں کارروائی کرتے ہوئے بھٹو ہاؤس کے انچارج عبدالندیم بھٹو کو گرفتار کر لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالندیم بھٹو نے جعلی بینک اکائونٹس سے رقم نکلوائی تھی جب کہ بھٹو ہاؤس کاانچارج سابق صدر آصف علی زرداری کا قریبی ساتھی بتایا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا ہے ۔

The post نیب کا نوڈیرو میں بھٹوہاؤس پر چھاپہ، آصف زرداری کا قریبی ساتھی گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2IM8Saz
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment