اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر طیب اردوان کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ لوکل انتخابات میں کامیابی پر ترک صدر طیب اردوان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور پاکستان کے عوام ان کی مزید کامیابیوں کے خواہاں ہیں۔
The post وزیراعظم کی ترک صدر کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2FGmVv6
0 comments:
Post a Comment