لاہور: آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں حمزہ شہباز نیب لاہور میں پیش ہوئے جہاں ان سے منی لانڈرنگ کے حوالے سے تفتیش کی گئی۔
آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نیب لاہور میں پیش ہوئے جہاں ان سے نیب کی 3 رکنی تفتیشی ٹیم نے منی لانڈرنگ کے حوالے سے سوالات کیے، زرائع کے مطابق نیب کی ٹیم میں پراسیکیوشن، انویسٹیگیشن اور انٹیلیجنس ونگ کے افسران شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم نے حمزہ شہباز سے مبینہ منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کے حوالہ سے سوالات کیے جس پر حمزہ شہباز نے کہا کہ مالی معاملات سلمان شہباز دیکھتے ہیں، میں صرف سیاسی معاملات دیکھتا ہوں۔
The post آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں نیب کی حمزہ شہباز سے تفتیش appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2VEosIP
0 comments:
Post a Comment