Ads

شیخ رشید کا 15 روز میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا اعلان

 کراچی: وزیر ریلوے شیخ رشید نے 15 روز میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا اعلان کردیا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ پندرہ دن میں 45 کلومیٹر کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اب تک 20 کلومیٹر ٹریک بحال کردیا ہے، ٹریک کے دونوں اطراف پچاس فٹ تک جگہ خالی کرائیں گے، لوگوں سے کہتے ہیں وہ از خود تجاوزات ختم کردیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ دنیا میں کہیں اتنے ایڈز کے مریض نہیں جتنے لاڑکانہ میں ہیں، وہ ایڈستان بن گیا ہے، اس پر وزیر صحت کو استعفی دینا چاہیے لیکن یہ بے شرم لوگ ہیں، بلاول بھٹو  زرداری ایڈز پر کوئی اشتہار دیں تو مدد کو تیار ہیں۔

The post شیخ رشید کا 15 روز میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2VDGYAq
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment