Ads

چترال اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2 ریکارڈ

چترال: شہر اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چترال اور گرد و نواح میں پیر کی صبح ساڑھے پانچ بجے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر پر کوہ ہندوکش ریجن میں تھا جب کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ کئی کچے مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

The post چترال اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2 ریکارڈ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2VEg7nz
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment