Ads

دارالحکومت کو4 ماہ تک مفلوج رکھنے والا دھرنا گرد چھوٹا سا احتجاج برداشت نہ کرسکا، مریم نواز

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدرمریم نوازنے کہا ہے کہ دارالحکومت کو چار ماہ تک مفلوج رکھنے والا دھرنا گرد ایک دن کے لیئے چھوٹا سا احتجاج برداشت نہیں کرسکا۔

مسلم لیگ (ن) کی سینئیرنائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر تشدد کی مذمت کی ہے، ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نوازنے کہا کہ پارلیمنٹ، وزیراعظم ہاؤس اورپی ٹی وی پر حملہ کرکے وفاقی دارالحکومت کو 4 ماہ تک مفلوج رکھنے والا دھرنا گرد ایک دن کے لیے چھوٹا سا احتجاج برداشت نہیں کرسکا۔

مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کا نام لیے بغیرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسا اس لئے ہوا کیونکہ وہ ڈرتا ہے، چور دروازے سے آیا ہے، 10 ماہ میں ووٹ چوروں کا یہ حال ہوگیا ہے۔

The post دارالحکومت کو4 ماہ تک مفلوج رکھنے والا دھرنا گرد چھوٹا سا احتجاج برداشت نہ کرسکا، مریم نواز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2WwpVoq
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment