Ads

اللہ کرے میاں صاحب جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں، فردوس عاشق اعوان

 اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اللہ کرے میاں صاحب جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کرے میاں صاحب جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں، امید ہے جاتی امراء میں چھ ہفتے گزارنے سے ان کا ذہنی تناؤ دور ہوگیا ہوگا۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ضمانت کی مدت ختم ہونے پر آج شام 6 بجے سے پہلے کوٹ لکھپت جیل منتقل ہو جائیں گے اور وہ پہلا روزہ جیل میں ہی افطار کریں گے۔

The post اللہ کرے میاں صاحب جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں، فردوس عاشق اعوان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2VjXaLY
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment