Ads

وزیرداخلہ کا چینی باشندوں کے جنسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس

 اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ نے چینی باشندوں کے جنسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس لے لیا۔

وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے چینی باشندوں کے جنسی سرگرمیوں اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کو فوری کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزیرداخلہ نے ہدایت کی کہ سفارتی اور حکومتی سطح پر اس معاملے کو دیکھا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرکے جسم فروشی کروانے والے 8 چینی شہری گرفتار

واضح رہے کہ ایف آئی اے نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرکے جسم فروشی کا دھندا کروانے والے 8 چائنیز نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔

The post وزیرداخلہ کا چینی باشندوں کے جنسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2H2YNDF
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment