ناٹنگھم: پاکستانی ٹیم کی غیرمعیاری کارکردگی نے شائقین کے دل توڑ دیے۔
میچ دیکھنے کیلیے انگلینڈ اور بیرون ملک سے بڑی تعداد میں پاکستانی ٹرینٹ برج پہنچے، ڈبل ڈیکر بس میں سوار ہو کر شہر کا چکر بھی لگایا، شائقین نے اپنے چہروں پر قومی پرچم پینٹ کرایا ہوا تھا، وہ مسلسل نعرے بازی کرتے رہے، مگر گرین شرٹس کا کھیل دیکھ کر سارا جوش ٹھنڈا پڑ گیا اور سب کی منہ لٹکائے واپسی ہوئی۔
The post پاکستانی ٹیم کی غیرمعیاری کارکردگی نے شائقین کرکٹ کے دل توڑدیے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Z0hBe0
0 comments:
Post a Comment