Ads

کالعدم جنداللہ کا مبینہ دہشت گرد خان بادشاہ گرفتار

 اسلام آباد/ کراچی: سی ٹی ڈی اوررینجرز نے پراچہ چوک شیرشاہ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم جنداللہ کے انتہائی مطلوب دہشتگرد خان بادشاہ کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار دہشتگرد سی ٹی ڈی کی ریڈ بک میں انتہائی مطلوب دہشتگرد ہے، جو 2007 میں بھاری مقدار میں اسلحہ وزیرستان سے کراچی لے کرآیا تھا اور وہ بینک ڈکیتیوں کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔

دہشتگرد نے مبینہ طور پر 2013 میں کئی افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی جبکہ ڈکیتی کے دوران دو سیکورٹی گارڈز اورایک پولیس اہلکار کو بھی فائرنگ کرکے قتل اور ایک سیکورٹی گارڈ کوشدید زخمی کیا۔ وہ 2010 میں شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران فرار ہوگیا تھا۔

The post کالعدم جنداللہ کا مبینہ دہشت گرد خان بادشاہ گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2VAXBkk
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment