Ads

لالیگا فٹبال چیمپئن شپ میں فکسنگ پر اسپین میں بڑی تعداد میں گرفتاریاں

میڈریڈ: اسپین کی پولیس نے لا لیگا فٹبال چیمیئن شپ میں میچ فکسنگ پر متعدد فٹبالرز اور کلب حکام کو حراست میں لے لیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق اسپین کی پولیس 2018 کی لالیگا فٹبال چیمپیئن شپ میں میچ فکسنگ کی شکایات پر انکوائری کررہی ہے، جس کے حوالے سے گرفتاریاں سامنے آئی ہیں، پولیس نے متعدد فٹبالرز اور کلب حکام کو حراست میں لےلیا ہے۔ حراست میں لیے جانے والوں میں موجودہ اور سابق فٹبالرز بھی شامل ہیں۔

لالیگا ترجمان نے فٹبالرز اور کلب آفیشلز کی گرفتاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لالیگا نے مزید 8 میچز میں فکسنگ کے حوالے سے پولیس کو آگاہ کیا ہے۔

The post لالیگا فٹبال چیمپئن شپ میں فکسنگ پر اسپین میں بڑی تعداد میں گرفتاریاں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2EFgysh
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment