Ads

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حساس ادارے کا اہلکار جاں بحق

 کراچی: ایم اے جناح روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے حساس ادارے کے اہلکار کو قتل کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب نجی بینک کے اے ٹی ایم بوتھ کے باہر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا جب کہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کیا گیا شخص حساس ادارے کا کمانڈو ہے، اور اسے عین اس وقت قتل کیا گیا جب وہ اے ٹی ایم سے پیسے نکلوا کر باہر نکلا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ اسٹریٹ کرائم نہیں بلکہ ٹارگٹ کلنگ ہے۔

The post کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حساس ادارے کا اہلکار جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2HYRbDH
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment