Ads

’’سپورٹ کرنے پر شکریہ آنٹی‘‘، کوہلی کی میچ کے بعد 87 سالہ شائق سے ملاقات

برمنگھم:  بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بنگلادیش پر فتح کے بعد اسٹینڈ میں جاکر سپورٹ کرنے والی عمر رسیدہ خاتون کا شکریہ ادا کیا۔

بنگلادیش کے خلاف میچ کے دوران 87 سالہ چارولتا پٹیل بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرتی دکھائی دیں، کیمرے بھی ان کو فوکس کرتے رہے، میچ کے بعد کوہلی اور روہت شرما نے ان سے ملاقات کی اور سپورٹ پر شکریہ ادا کیا، مذکورہ خاتون نے دونوں کو دعائیں دیں۔

The post ’’سپورٹ کرنے پر شکریہ آنٹی‘‘، کوہلی کی میچ کے بعد 87 سالہ شائق سے ملاقات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2YwHdPY
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment