Ads

ایم سی سی نے اوور تھرو کے متنازع قانون کا جائزہ لینا شروع کردیا

 لندن:  فائنل میں انگلینڈ کیخلاف نیوزی لینڈ کو قوانین کا خمیازہ بھگتنا پڑا تھا اس صورتحال کے بعد میریلیبون کرکٹ کلب ( ایم سی سی ) نے اوور تھرو سمیت متنازع قوانین کا جائزہ لینے پر غور شروع کردیا۔

گوکہ اس سے فائنل کا نتیجہ تبدیل نہیں ہوگا لیکن مستقبل میں ایسے قوانین کو ہٹایا جا سکتا ہے جو متنازع بنے، امپائرنگ کا ناقص معیار بھی فائنل میں نمایاں رہا تھا، امپائرز ماریس ایرسمس اور کمار دھرما سینا نے اوور تھرو پر 6 رنز ایوارڈ کیے حالانکہ پانچ رنز دینے چاہیے تھے۔

The post ایم سی سی نے اوور تھرو کے متنازع قانون کا جائزہ لینا شروع کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2XZxyQY
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment