Ads

ڈومیسٹک کرکٹ میں افغان پلیئرز کو شامل کرنے سے بھارت کا انکار

نئی دہلی: بھارتی بورڈ کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز نے افغان پلیئرز کو ڈومیسٹک کرکٹ میں شامل کرنے کی درخواست مستردکردی.

البتہ انٹرنیشنل میچز کے لیے متبادل وینیو دینے پر رضامندی ظاہر کردی ہے، اس حوالے سے لکھنئو کا نام زیرغور ہے، بھارتی بورڈ نے ممبئی انڈینز کو بیرون ملک میچز کھیلنے کی اجازت دینے سے بھی انکار کردیا۔

واضح رہے کہ ماضی میں افغان کرکٹرز پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتے رہے ہیں مگر ان کا بورڈ اب بھارت کے زیادہ قریب ہے۔

The post ڈومیسٹک کرکٹ میں افغان پلیئرز کو شامل کرنے سے بھارت کا انکار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2YmCrb6
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment