Ads

ٹنڈو جام میں رشتے کے تنازع پر بھتیجے نے چچا کو قتل کر دیا

ٹنڈو جام:  رشتے نہ دینے پر بھتیجے نے چچا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

ٹنڈوجام کے قریب راہوکی تھانے کی حدود ہوسڑی شاخ کے مقام پر کائنات سٹی میں صدام سہو نے رشتے کے تنازع پر اپنے چچا 50سالہ محمد حنیف سہوکو سوتیمیں فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہو گیا۔ راہوکی پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا۔

تاحال واردات کا مقدمہ درج نہیں کیا جا سکا جب کہ معلوم ہوا ہے کہ دونوں چچا بھتیجا پنجاب کے رہائشی اور یہاں مزدوری کرتے تھے۔

The post ٹنڈو جام میں رشتے کے تنازع پر بھتیجے نے چچا کو قتل کر دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LO6TFd
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment