Ads

سری لنکا کو ’’ویمن مالنگا‘‘ کی صورت میں نیا ٹیلنٹ مل گیا

کولمبو: سری لنکا کو ’’ویمن مالنگا‘‘ کی صورت میں نیا ٹیلنٹ مل گیا۔

سری لنکا میں نئے مالنگا کی تلاش کا مشن مکمل ہوگیا، مقامی اسپانسر کی مدد سے ٹیلنٹ ہنٹ مہم میں مالنگا جیسی بولنگ کی خصوصیات رکھنے والی ایک خاتون کرکٹر سامنے آئی ہیں۔ ان کا نام شایانی سینارتنے ہے، انھیں خاتون ’ سالنگا مالنگا ‘ کہا جارہا ہے، ٹیلنٹ ہنٹ میں بوائز اور گرلز نے مشترکہ طور پر حصہ لیا تھا۔

The post سری لنکا کو ’’ویمن مالنگا‘‘ کی صورت میں نیا ٹیلنٹ مل گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2N6SNyt
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment