Ads

جنوبی افریقہ کی جانب سے ہیڈ کوچ کے معاملے پر بہت بڑے یو ٹرن کا انکشاف

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کی جانب سے ہیڈ کوچ اوٹس گبسن کے معاملے پر بہت بڑا یوٹرن لینے کا انکشاف ہوا ہے۔

دستاویزات سے معلوم ہواکہ رواں برس یکم فروری کی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں اس بات پر اتفاق کیا گیا تھا کہ گبسن اپریل 2021 تک کوچنگ جاری رکھیں گے، نئے معاہدے کا ڈرافٹ تیار کرنے کی بھی ہدایت کردی گئی تھی۔

واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں ٹیم کی پرفارمنس کے بعد اب انھیں فوری طور پر عہدے سے برطرف کردیاگیا ہے۔

The post جنوبی افریقہ کی جانب سے ہیڈ کوچ کے معاملے پر بہت بڑے یو ٹرن کا انکشاف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2OKwcKp
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment