Ads

ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور، مہمند، چارسدہ، حافظ آباد، خوشاب، میانوالی، سرگودھا، قصور، بنوں، پنڈدادن خان، راولاکوٹ، آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں 5.9 شدت کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن جب کہ اس کی گہرائی تقریباً 279 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی ہے۔

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے صبح 5 بج کر 46 منٹ پر محسوس کیے گئے جس کے خوف سے لوگ نیند سے اٹھ کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

The post ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Tcv5St
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment