نیویارک: ٹینس ریکٹ کو ’گن‘ بنانے والے امریکی ڈبل پلیئر مائیک برائن پر 10 ہزار ڈالر جرمانہ ہوگیا۔
یو ایس اوپن میچ میں اپنے جڑواں بھائی باب کے ہمراہ کھیلنے کے دوران انھوں نے ایک غلط فیصلے کو کامیابی سے چیلنج کرنے کے بعد آفیشل کی جانب ٹینس ریکٹ کو بندوق کے انداز میں تان کر فائرنگ کا انداز بنایا، بعد ازاں انھوں نے اپنی اس حرکت پر ندامت ظاہر کرتے ہوئے معافی بھی مانگی۔
The post ریکٹ کو ’گن‘ بنانے والے ٹینس کھلاڑی پر 10 ہزار ڈالر جرمانہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2HFwP1L
0 comments:
Post a Comment