Ads

ورلڈ کپ کو 18 بلین ناظرین نے دیکھا

 دبئی: ورلڈ کپ 2019 سب سے زیادہ دیکھا جانے والے کرکٹ ایونٹ ثابت ہوا۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق مجموعی طور پر دنیا بھر میں اس ٹورنامنٹ کو 1.6 بلین ناظرین نے دیکھا، 200 ممالک میں 25 پارٹنر براڈ کاسٹرز کی جانب سے 20 ہزار گھنٹوں کی کوریج کی گئی۔

میگا ایونٹ سے 41 فیصد خواتین ناظرین لطف اندوز ہوئیں جبکہ 32 فیصد ناظرین کی عمریں 18 سے 34 برس کے درمیان تھیں۔

The post ورلڈ کپ کو 18 بلین ناظرین نے دیکھا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Ia0NLK
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment