Ads

مصباح الحق اور وقار یونس نے وہاب اور عامر کو تیاریاں کرانا شروع کردیں

 لاہور: ہیڈکوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقاریونس نے فاسٹ بولر وہاب ریاض اور محمد عامر کو پریکٹس کرانا شروع کردی۔

مصباح الحق اور وقاریونس نے فاسٹ بولر وہاب ریاض اور محمد عامر کو پریکٹس کرانا شروع کردی۔ دونوں پیسر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے درمیان قائد اعظم ٹرافی میچ میں پورے رن اپ کے ساتھ نصف گھنٹہ تک بولنگ کرتے نظرآئے۔

اس موقع پر کوچز انھیں ٹپس دیتے رہے، وہاب ریاض اورمحمد عامر طویل دوراینے کی کرکٹ نہیں کھیل رہے، انھوں نے وائٹ بال پر ہی توجہ مرکرز کررکھی ہے، دونوں فاسٹ بولرز سری لنکا سے سیریز کے ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل ہیں، قومی کیمپ کا باقاعدہ آغاز بدھ سے لاہور میں ہورہا ہے۔

The post مصباح الحق اور وقار یونس نے وہاب اور عامر کو تیاریاں کرانا شروع کردیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/30r9GXw
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment