Ads

4 سال کوڑا اٹھاکررقم جمع کرنے والا12سالہ لڑکا ایشز ٹیسٹ دیکھنے آگیا

مانچسٹر: 4سال کوڑا اٹھاکر رقم جمع کرنے والے 12سالہ لڑکے نے ایشز ٹیسٹ دیکھنے کا مقصد حاصل کرلیا۔

میکس وائٹ نے ورلڈکپ 2015میں آسٹریلیا کی فتح دیکھنے کے بعد ہی ارادہ کیا تھا کہ ایشز کا میچ دیکھے گا، والد نے کہا کہ اس کیلیے کم ازکم 15سو آسٹریلوی ڈالرز اکٹھے کرنا ہوں گے۔

میکس نے والدہ کے ساتھ پلان بنایااور 4سال تک اپنے پڑوسیوں کا کوڑا اٹھاکر پھینکتا رہا، بالآخر مانچسٹر میں میچ دیکھنے کیلیے پہنچ گیا جہاں اس کی اپنے فیورٹ کرکٹرز اسٹیون اسمتھ اور پیٹ کمنز سے ملاقات بھی ہوگئی۔

 

The post 4 سال کوڑا اٹھاکررقم جمع کرنے والا12سالہ لڑکا ایشز ٹیسٹ دیکھنے آگیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ZUD6x9
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment