Ads

میدان میں داخل ہوکر شکیب کو پھول پیش کرنے والا شائق گرفتار

چٹاگانگ: ٹیسٹ میچ کے دوران میدان میں داخل ہوکر شکیب الحسن کو پھول پیش کرنے والے شائق کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

افغانستان کی اننگز کے دوران فیصل احمد نے سیکیورٹی حکام کو پریشان کرکے رکھ دیا اور آل راؤنڈر بھی خوف زدہ ہوکر امپائر کے پاس بھاگ گئے لیکن بعد ازاں انھیں صورتحال کا اندازہ ہوگیا۔

بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کے سیکیورٹی افسر حسین امام کا کہنا ہے کہ تماشائی کو اس حرکت پر پولیس کے حوالے کردیا گیا جو اس کیخلاف کارروائی کرے گی۔

 

The post میدان میں داخل ہوکر شکیب کو پھول پیش کرنے والا شائق گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2PRA253
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment