کراچی: بین الاقوامی سطح فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 1535 ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کوفی تولہ اورفی10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 روپے اور 343 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
جس کے نتیجے میں صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 89000 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 76303 روپے ہو گئی، اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے1100 روپے اور فی10 گرام چاندی کی قیمت 943 روپے پر مستحکم رہی۔
The post سونا 400 روپے مہنگا، تولہ قیمت 89000 ہوگئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ZCMsS5
0 comments:
Post a Comment