Ads

یٰسین ملک کی حالت تشویش ناک ہے، مشعال ملک

 اسلام آباد: مشعال ملک نے یسین ملک کی صحت کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یسین ملک کا فوری آئی سی یومیں منتقل کرنا ضروری ہے۔

اسلام آباد میں چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخر امام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حریت رہنما یسین ملک کی اہلیہ مشال نے کہا کہ انکے شوہر یاسین ملک کی ڈیتھ سیل میں حالت تشویش ناک ہے۔

چیئرمین کشمیرکمیٹی سید فخر امام نے کہا ہے مودی نے مقبوضہ کشمیر کو بڑے حراستی مرکز میں تبدیل کردیا، ایسا پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں بھی نہیں ہوا۔

The post یٰسین ملک کی حالت تشویش ناک ہے، مشعال ملک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/30XMT6C
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment