Ads

عثمان بزدار کی چونیاں آمد، ملزموں کی اطلاع پر 50 لاکھ انعام کا اعلان

 لاہور:  وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار چونیاں پہنچ گئے اور ملزموں کی اطلاع پر 50 لاکھ انعام کا اعلان کردیا۔

سردار عثمان بزدار گزشتہ سہ پہر چونیاں پہنچ گئے اور مسجد میں جا کر مقتول بچوں کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ وزیراعلی نے غمزدہ والد کو باری باری گلے لگا کر دلاسہ دیا اور واقعہ کے ذمہ داران کی گرفتاری کی یقین دہانی کرائی۔

وزیراعلی نے کہا کہ یہ آپ کے نہیں بلکہ ہمارے بچے تھے جن کے ساتھ بہت ظلم ہوا، آپ کو انصاف فراہم کرنا میری ذمے داری ہے، ملزموں کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے قرار واقعی سزا ملے گی ۔

The post عثمان بزدار کی چونیاں آمد، ملزموں کی اطلاع پر 50 لاکھ انعام کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/30BxkRp
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment