Ads

کراچی چیمبر اور پاک جاپان بزنس فورم میں ایم او یو پر دستخط

کراچی:  کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) اور پاک جاپان بزنس فورم (پی جے بی ایف) نے باہمی مفاہمت کی یادداشت (ایم اویو) پر دستخط کردیے۔

کراچی چیمبر اور پاک جاپان بزنس فورم نے باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے مطابق دونوں اداروں نے اپنے ممبران کو متاثر کرنے والے مشترکہ چیلنجزکی نشاندہی کرنے اور ان چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی وضع کرنے پر اتفاق کیا تاکہ پاکستان اور جاپان کے مابین تجارت کو فروغ دیا جاسکے۔

ایم اویو پر کے سی سی آئی کے صدر جنید اسماعیل ماکڈا اور چیئرمین پی جے بی ایف سہیل پی احمد نے دستخط کیے۔

 

The post کراچی چیمبر اور پاک جاپان بزنس فورم میں ایم او یو پر دستخط appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ABnXX6
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment