Ads

پاکستان سے ٹی 20 میچ، کرس لین سی اے الیون کی قیادت کریں گے

کینبرا:  برسبین ہیٹ کے کرس لین پاکستان کیخلاف 31 اکتوبر کو بینکس ٹاؤن، اوول میں شیڈول ٹوئنٹی 20 میچ میں سی اے الیون کی قیادت سنبھالیں گے۔

اسکواڈ میں بگ بیش لیگ کے 10 زیرمعاہدہ کرکٹرز بھی شامل ہیں، 12 رکنی ٹیم کپتان کرس لین، ول سدرلینڈ، بیکسٹر ہولٹ، میکنزی ہاروے، الیکس روز، ناتھن میک سیوانے، جیک فریزر میک گروک، کرس گرین، بین دوارشوئس، میکی ایڈورڈز، لائیڈ پوپ اور ڈین فالنز شامل ہیں۔

The post پاکستان سے ٹی 20 میچ، کرس لین سی اے الیون کی قیادت کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/368TYo8
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment