Ads

سانحہ ساہیوال پرلواحقین مطمئن لیکن حکومت نہیں، وزیر قانون پنجاب

 لاہور:  وزیرقانون پنجاب راجا بشارت نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر عدالت کا فیصلہ آیا اور ملزمان کو بری کیا گیا ہے۔

اس فیصلے سے مقتولین کے لواحقین تو مطمئن ہیں لیکن حکومت مطمئن نہیں ہے۔ فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔

ڈی جی پی آرمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ بشارت نے کہا کہ نواز شریف جہاں سے چاہیں علاج معالجہ کرائیں پاکستان میں بھی علاج کرانا چاہتے ہیں تو حکومت تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ کو اسلام آباد اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اجازت دی گئی ہے۔

The post سانحہ ساہیوال پرلواحقین مطمئن لیکن حکومت نہیں، وزیر قانون پنجاب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/32PUcOH
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment