Ads

زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز سے گر گئے

کراچی:  گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی قرضوں کی مد میں72کروڑ ڈالرز سے زائد کی بھاری ادائیگی کے باعث سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر8ارب سے گر کر7ارب ڈالرز کی سطح پر آگئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 27ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر 76 کروڑ 89 لاکھ ڈالرز کی کمی رہی جس کے بعد ذخائر کی سطح 15ارب3کروڑ7لاکھ ڈالرز کی سطح پر آ گئی۔

The post زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز سے گر گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/35eTH2y
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment