اسلام آباد: عالمی عدالت انصاف کے جج عبدالقوی یوسف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادوکے مقدمے کی رپورٹ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کوپیش کردی۔
جج عبدالقوی یوسف کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادوکے مقدمے کی رپورٹ پیش کی گئی ہے، جس میں بیان کیاگیا ہے کہ پاکستان نے یکم اگست کوتوثیق کی تھی کہ وہ 17جولائی کے فیصلے پرمکمل عملدرآمدکرے گا تاہم ویاناکنوشن کے آرٹیکل 36 کے مطابق قونصلررسائی کے حقوق کی خلاف ورزی کی گئی۔
عالمی قوانین کے ماہرکاکہناہے اگرپاکستان فیصلے پرعملدرآمدنہیں کرتا تو سلامتی کونسل قرارداد منظور کرسکتی ہے۔
The post کلبھوشن مقدمے کی رپورٹ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو پیش appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2WxWn7o
0 comments:
Post a Comment