Ads

چندرا شیکھر کی خودکشی سے بھارت میں کرپشن کی تحقیقات کا آغاز ہوا

چنئی: تامل ناڈو پریمیئر لیگ کی ایک فرنچائز کے مالک وی بی چندرا شیکھر کی خودکشی سے ایونٹ میں کرپشن کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز ہوا۔

چنئی کے ایک پولیس آفیسر کا کہنا ہے کہ چندرا شیکھر کی خود کشی کے بعد جب ہم نے ان کے قریبی دوستوں وغیرہ سے رابطہ کیا تو کئی اور چیزیں بھی ہمارے علم میں آئیں، تامل ناڈو کرکٹ ایسوسی ایشن کو ایونٹ میں گڑبڑ کے حوالے سے کچھ نامعلوم افراد کے خطوط بھی ملے، جس پر معاملہ بی سی سی آئی اینٹی کرپشن یونٹ کو بھیجا گیا جس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

The post چندرا شیکھر کی خودکشی سے بھارت میں کرپشن کی تحقیقات کا آغاز ہوا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Pm5RRF
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment