Ads

ٹینٹ میں بھوکے پیٹ سونے اور پانی پوری بیچنے والے جیسوال اسٹار بن گئے

ممبئی: ٹینٹ میں بھوکے پیٹ سونے اور پانی پوری بیچنے والے یشاسوی جیسوال اب اسٹار بن کربھارت کی انڈر 19 ٹیم کو دورہ سری لنکا کیلیے جوائن کرنے کیلیے تیار ہیں۔

یشاسوی جیسوال نے لسٹ اے کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے کم عمر ترین کرکٹر کا اعزاز حاصل کیا ہے، وہ 3 برس تک آزاد میدان گروپ میں مسلم یونائیٹڈ کلب کے ٹینٹ میں گراؤنڈ اسٹاف کے ساتھ سوتے رہے، اس سے پہلے وہ ایک ڈیری شاپ پر سوتے تھے۔

گیارہ برس کی عمر میں ہی انھوں نے بھارت کیلیے کرکٹ کھیلنے کا خواب دیکھنا شروع کیا اور اب 17 برس کی عمر میں وہ پختہ کار مڈل آرڈر بیٹسمین بن چکے ہیں۔

 

The post ٹینٹ میں بھوکے پیٹ سونے اور پانی پوری بیچنے والے جیسوال اسٹار بن گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/31Rs6kQ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment