Ads

لڑائی کے دوران سینے پر مکا لگنے سے بچہ دم توڑ گیا

کراچی:  اورنگی ٹاؤن میں لڑائی کے دوران سینے پر مکا لگنے سے 10 سالہ بچہ دم توڑ گیا۔

کراچی میں مومن آباد تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن نمبر10 مہاجر چوک امام بار گاہ حیدری کے سامنے والی گلی میں بچوں کی لڑائی کے دوران 10 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی جہاں مقتول کی شاخت ہنزلہ ولد محمد انورکے نام سے ہوئی۔

اس حوالے سے ایس ایچ او آصف منورنے بتایا کہ مقتول بچہ پیدائشی دل کے مرض میں مبتلا تھا اور گلی میں بچے آپس میں کھیل رہے تھے۔ اس دوران بچوں میں کسی بات پر لڑائی ہوئی اور شرجیل نامی بچے نے مقتول کے سینے پرمکا مارا جس کے باعث مقتول بچہ موقع پر گرکر دم توڑ گیا، انھوں نے بتایا کہ پولیس نے شرجیل نامی بچے کو حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے، پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی

The post لڑائی کے دوران سینے پر مکا لگنے سے بچہ دم توڑ گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2B0zBuT
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment