Ads

مچل مارش کو ڈریسنگ روم کیدیوارپرغصے کا اظہار مہنگا پڑگیا

 پرتھ:  ویسٹرن آسٹریلیا کے کپتان مچل مارش کو آؤٹ ہونے کے بعد ڈریسنگ روم کی دیوار پر غصہ نکالنا مہنگا پڑگیا۔

وہ الٹا اپنا ہاتھ ہی زخمی کرا بیٹھے، تسمانیہ کے خلاف شیفلڈ شیلڈ میچ کے آخری روز انھیں 53 کے انفرادی اسکور پر جیکسن برڈ نے ریٹرن کیچ کرکے پویلین واپسی کی راہ دکھائی۔

دن کے آغاز میں ہی آؤٹ ہونے پر وہ کافی مایوس اور اسی عالم میں ڈریسنگ روم کی دیوار پر مکا مارا اور خود ان کا ہاتھ  زخمی ہوگیا، اب جمعے کو وکٹوریہ کے خلاف میچ میں ان کی شرکت مشکوک دکھائی دے رہی ہے۔

The post مچل مارش کو ڈریسنگ روم کیدیوارپرغصے کا اظہار مہنگا پڑگیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/33uqK0S
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment