کراچی: انگلینڈ کے شہر کارڈف میں سلور میڈل لینے کے بعدپاکستان کی خاتون ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے ہیمپشائر میں گولڈ میڈل بھی جیت لیا۔
رابعہ شہزاد ان دنوں انگلینڈ میں ویٹ لفٹنگ کے مختلف انٹرنیشنل ایونٹس میں حصہ لے رہی ہیں، ہیمپشائرویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں رابعہ شہزاد نے طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا، رابعہ نے سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کیے،ایونٹ میں ویٹ کیٹیگری کی کوئی قید نہیں تھی۔
The post ویٹ لفٹر رابعہ شہزادکا ہیمپشائرچیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2MESngU
0 comments:
Post a Comment