سورت: بھارت کی جانب سے ڈیبیو کرنے والی کم عمر ترین پلیئر شیفالی ورما لڑکا بن کر ٹریننگ کرتی رہیں۔
شیفالی ورما کا تعلق روہتک سے ہے جہاں پر کسی بھی کرکٹ اکیڈمی میں لڑکیوں کو ٹریننگ دینے کا اہتمام نہیں کیا جاتا، انھوں نے اپنی شناخت چھپانے کیلیے والد سنجیو ورما کے کہنے پر بال کٹواکر لڑکوں کے ساتھ ٹریننگ کی، شیفالی نے 15 برس کی عمر میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹوئنٹی 20 میچ کھیلاتھا۔
The post بھارتی کم عمرترین ویمن کرکٹر شیفالی ورما کا لڑکا بن کر ٹریننگ کا انکشاف appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Md2mcX
0 comments:
Post a Comment