Ads

ثانیہ مرزا کرکٹ ٹیموں کی ناکامی کا ذمہ دار پلیئرز کی بیگمات کو قرار دینے پرنالاں

نئی دہلی:  بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کرکٹ ٹیموں کی ناکامی کا ذمہ دار پلیئرز کی بیگمات کو قرار دینے پر غصے میں آگئیں۔

ایک تقریب میں جب ثانیہ مرزا سے پوچھا گیا کہ شعیب ملک کی اہلیہ ہونے کے ناطے ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکست کا ذمہ دار انھیں ٹھہرایا جارہا تھا، تو ثانیہ مرزا نے کہاکہ آخر کھلاڑیوں کی خراب کارکردگی کا ذمہ دار ان کی بیوی یا گرل فرینڈز کو کیوں ٹھہرایا جاتا ہے، یہاں پر جب ویرات کوہلی زیرو پر آئوٹ ہوں تو تنقید انوشکا شرما پر شروع ہوجاتی ہیں، بیویوں اور پارٹنرز پر یہ کہہ کر ٹورز پر پابندی عائد کردی جاتی ہے کہ ان کی وجہ سے کھلاڑیوں کی توجہ منتشر ہوگئی، یہ سوچ غلط ہے، بیویاں توجہ منتشر نہیں کرتیں بلکہ پلیئرز کا حوصلہ بڑھاتی ہیں۔

The post ثانیہ مرزا کرکٹ ٹیموں کی ناکامی کا ذمہ دار پلیئرز کی بیگمات کو قرار دینے پرنالاں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2VcU3So
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment