پونے: جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھارتی وکٹ کیپر وردھیمان ساہا نے شاندار کیچ سے حیران کردیا۔
پروٹیزکی دوسری اننگز کے چھٹے اوور میں امیش یادیو کی فل لینتھ گیند تھیونس ڈی برین کے بیٹ کا کنارہ چھوتی ہوئی قریب میں ہی نیچے گرنے کو تھی کہ وردھیمان ساہا نے پلک جھپکتے ہی ایک ہاتھ سے اسے دبوچ لیا، ان کے اس شاندار کیچ کی بدولت مہمان کی ٹیم 21 کے اسکور پر دوسری وکٹ گرگئی۔
The post بھارتی وکٹ کیپرودرھیمان ساہا کے ناقابل یقین کیچ پرشائقین دم بخود appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2MeqtcD
0 comments:
Post a Comment