Ads

ٹیسٹ سیریز: 10 قومی کرکٹرز نے آسٹریلیا جانے کیلیے رخت سفر باندھ لیا

لاہور: آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے10 کرکٹرز نے رخت سفر باندھ لیا۔

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے10 کرکٹرز نے رخت سفر باندھ لیا، ان میں عابد علی، اسد شفیق، اظہر علی، عمران خان سینئر،کاشف بھٹی، محمد عباس، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود اور یاسر شاہ شامل ہیں۔

گزشتہ روز اسد شفیق، شان مسعود اورکاشف بھٹی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور محمد عباس نے قذافی اسٹیڈیم میں صحافیوں کو سیریزکیلیے اپنی تیاریوں سے آگاہ کیا، ٹیسٹ پلیئرز کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے علامہ اقبال ایئر پورٹ روانگی پیرکی صبح 6بجے شیڈول کی گئی تھی۔

 

The post ٹیسٹ سیریز: 10 قومی کرکٹرز نے آسٹریلیا جانے کیلیے رخت سفر باندھ لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2WHcAqJ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment