Ads

انڈر 14سپرسیریز ٹینس، 3 بھارتیوں سمیت6 پلیئرز کراچی نہیں پہنچے

کراچی: اے ٹی ایف انڈر14سپرسیریزٹینس چیمپئن شپ میں رجسٹریشن اور انٹری کرانے کے باوجود 12 غیرملکی کھلاڑی پاکستان نہیں آئے۔

اے ٹی ایف انڈر14سپرسیریزٹینس چیمپئن شپ کے سنگلز افتتاحی میچ میں احمد نائل قریشی نے یحیٰی لون کو 3-6 اور 3-6 سے شکست دیدی، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ساؤتھ سید صلاح الدین احمد نے چمپئن شپ کا افتتاح کیا، رجسٹریشن اور انٹری کرانے کے باوجود 12 غیرملکی کھلاڑی پاکستان نہیں آئے۔

دستبردار 6 کھلاڑیوں میں سے 3 بھارتی بھی شامل ہیں، 2پاکستانی نژاد امریکی کھلاڑیوں رضا علی مرزا اور ابراہیم نومان یوسف کومنتظمین نے وائلڈکارڈ انٹری دیدی۔

 

The post انڈر 14سپرسیریز ٹینس، 3 بھارتیوں سمیت6 پلیئرز کراچی نہیں پہنچے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2O4KUIy
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment