Ads

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ کا 142واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد / سیالکوٹ: شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ کا 142واں یوم ولادت آج (9 نومبر) منایا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ کا 142واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ برصغیر کے عظیم فلاسفر تھے جنہوں نے برصغیر کے مسلمانوں میں اپنی شاعری کے ذریعے بیداری پیدا کی۔

ولادت اقبال کے حوالہ سے ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سیمینار، مباحثوں اور سکولوں اور کالجوں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد ہو گا ،ریڈیو، ٹی وی پرخصوصی پروگرام نشر و ٹیلی کاسٹ ہوں گے۔

The post شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ کا 142واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2pUEIeb
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment