Ads

ٹی 20 کرکٹ: پاکستان کی نمبر ون پوزیشن پر خطرات منڈلانے لگے

سڈنی: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کی نمبر ون پوزیشن پر خطرات منڈلانے لگے۔

آسٹریلوی ٹیم سیریز کے تینوں میچز جیت کر مہمانوں کی جگہ سنبھال سکتی ہے، گرین شرٹس اس وقت 274 پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہیں، آسٹریلیا (262) کا نمبر چوتھا ہے،البتہ اگر تینوں میچز میں پاکستان کو مات ہوئی تو کینگروز 269 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہو جائیں گے، یوں بابر الیون کو268 پوائنٹس کی وجہ سے دوسرے درجے پر جانا پڑ جائے گا۔

 

The post ٹی 20 کرکٹ: پاکستان کی نمبر ون پوزیشن پر خطرات منڈلانے لگے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2PGnUlJ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment