Ads

فرسٹ کلاس میں 600 وکٹیں، عبدالرزاق پہلے بنگلادیشی اسپنر بنے

ڈھاکا: لیفٹ آرم اسپنر عبدالرزاق فرسٹ کلاس کرکٹ میں 600 وکٹیں لینے والے پہلے بنگلہ دیشی بن گئے۔

عبدالرزاق نے نیشنل کرکٹ لیگ میں کھلنا ڈویژن کی جانب سے میچ کے دوران یہ سنگ میل عبور کیا، مقابلے سے قبل ان کی وکٹوں کی تعداد 594 تھی تاہم رنگپور کی پہلی اننگز میں انھوں نے 69 رنز کے عوض 7 وکٹیں لے کر یہ اعزاز حاصل کیا۔

عبدالرزاق نے گزشتہ برس جنوری میں 500 فرسٹ کلاس وکٹیں مکمل کی تھیں۔

 

The post فرسٹ کلاس میں 600 وکٹیں، عبدالرزاق پہلے بنگلادیشی اسپنر بنے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/36rtCOd
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment